پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریوں کا کیس، وفاقی آئینی عدالت نے پشاور ہائیکورٹ کو سماعت سے روک دیا
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے تھری ایم پی او کے تحت گرفتاریوں سے متعلق مقدمات کی سماعت کے معاملے پر پشاور ہائیکورٹ کو تاحکمِ ثانی کارروائی سے روک دیا ہے۔
چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر…