روس پر یوکرین کا تازہ حملہ، جنگ نے نیا رخ اختیار کر لیا
یوکرین نے روس کے سب سے بڑے ریٹیلر کے گودام پر ڈرونز سے حملہ کیا ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق روسی علاقے یکاترنبرگ میں 3ڈرونز گودام کی چھت سے ٹکرانے کے بعد آگ لگ گئی۔ یوکرین نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ڈرونز سے دور دراز یورال خطے کو نشانہ…