تازہ ترین

امریکی افواج عراق سے 30 ستمبر تک انخلاء کرلیں گی،عراقی وزیر اعظم

عراق سے امریکی افواج کے مکمل انخلا کی تاریخ 30 ستمبر مقرر کر دی گئی ہے۔ عراقی وزیراعظم علی فالح الزیدی کے مطابق اس تاریخ تک عراق میں موجود باقی امریکی فوجی بھی ملک سے روانہ ہو جائیں گے۔ عراقی حکومت کے مطابق 30 ستمبر امریکی قیادت…

اسلام آباد میں سیف سٹی کیمروں کو نقصان پہنچانے پر 20 لاکھ روپے تک جرمانہ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سیف سٹی کیمروں اور نگرانی کے نظام کے تحفظ کے لیے نیا قانونی اقدام سامنے آیا ہے، جس کے تحت نگرانی کے آلات کو نقصان پہنچانے یا نقصان پہنچانے پر اکسانے والوں کے خلاف مالی کارروائی کی جا سکے گی۔ ایوانِ صدر کے…

پاک بحریہ کا بڑا انسدادِ منشیات آپریشن، 750 ملین ڈالر کی منشیات ضبط

اسلام آباد: پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں انسدادِ منشیات کی کارروائی کرتے ہوئے 2800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط کرلی ہیں، جن کی عالمی منڈی میں مالیت تقریباً 750 ملین امریکی ڈالر بتائی گئی ہے۔ یہ کارروائی میری ٹائم سیکیورٹی آپریشنز کے تحت پاک…

افغان سرزمین سے دہشت گردی کا خاتمہ خطے کے پائیدار امن کیلئے ضروری ہے، اسحاق ڈار

نیویارک: پاکستان نے افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی اور افغان سرزمین سے پاکستان کو لاحق سکیورٹی خطرات پر ایک بار پھر واضح مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں پائیدار امن اور ترقی کے لیے دہشت گردی کے خطرے کا خاتمہ ناگزیر ہے۔…

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کا کیس 29 ستمبر کو مقرر کردیا

اسلام آباد: خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے کیس کی سماعت 29 ستمبر کو مقرر کردی ہے، جبکہ صوبے کے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری بلدیات کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب…

ٹرمپ نے ایران کی 7 روزہ جنگ بندی اور آبنائے ہرمز کھولنے کی تجویز مسترد کردی

واشنگٹن: امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے کی سفارتی کوششوں کو ایک بار پھر دھچکا لگا ہے، جہاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے 7 روزہ جنگ بندی اور آبنائے ہرمز کو تجارتی جہاز رانی کے لیے دوبارہ کھولنے کی تجویز مسترد…

ایران میں عراق کیلئے پروازوں کے ٹکٹوں کی فروخت بند

تہران: ایران میں عراق کے لئے پروازوں کے ٹکٹوں کی فروخت فی الحال روک دی گئی ہے۔ عرب خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عراق نے تمام ایئرپورٹس پر ایرانی پروازوں کو سہولیات کی فراہمی روک دی ہے۔ اس سے قبل عراق کے نجف انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر آج سے…

داڑھی اور نماز سے متعلق طالبان کے نئے تادیبی احکامات جاری`خلاف ورزی پر تنخواہ کٹوتی اور برطرفی کا…

کابل: طالبان کے سربراہ ملا ہبت اللہ اخوندزادہ نے افغان حکومت کے زیر انتظام اداروں میں مقرر کردہ اخلاقی ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے سرکاری ملازمین کے خلاف سخت تادیبی کارروائی کی ہدایت کردی ہے، جس کے تحت بعض خلاف ورزیوں پر تنخواہوں میں…

پانی روکا تو جنگ سمجھیں گے`وزیراعظم شہباز شریف کا اقوام متحدہ میں دوٹوک مؤقف

نیویارک: وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں دنیا بھر میں بڑھتے تنازعات کے خاتمے کے لیے سفارت کاری اور مذاکرات پر زور دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان نے تصادم کے بجائے مذاکرات، جبر کے بجائے تعاون اور جنگ کے بجائے…

جمہوریہ کانگو میں فوجی طیارہ آبادی پر گر کر تباہ، 2 جنرلوں سمیت 14 افراد ہلاک

جمہوریہ کانگو (ڈی آر سی) کے جنوب مغرب میں ایک عسکری طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں 2 سینئر جنرلوں سمیت کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب طیارے نے لینڈنگ سٹرپ نہ ہونے…