تازہ ترین

بلوچستان حکومت کی یقین دہانی پر کسان اتحاد کا اسلام آباد لانگ مارچ ملتوی

کوئٹہ: بلوچستان میں کسانوں کے مطالبات پر حکومت اور کسان اتحاد کے درمیان مذاکرات کے بعد مجوزہ اسلام آباد لانگ مارچ اور دھرنا مؤخر کر دیا گیا۔ کسان اتحاد نے صوبائی حکومت کی یقین دہانی اور موجودہ ملکی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے احتجاجی مارچ…

بھارت نے پانی سے چھیڑ چھاڑ کی تو جنگ ہوگی، خواجہ آصف

نیویارک: پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کے تنازع پر کشیدگی کے تناظر میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کے پانی میں مداخلت یا اس کے حصے کے پانی کو روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور کی جائے گی اور پاکستان ایسی صورتحال…

اسلام آباد میں احتجاجی دھرنوں کے خلاف حکومتی پالیسی مزید سخت

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے دارالحکومت میں احتجاجی دھرنوں اور ممکنہ بدامنی کی روک تھام کے لیے سخت مؤقف اختیار کر لیا ہے، جبکہ حکومتی رہنماؤں نے واضح کیا ہے کہ کسی بھی گروہ کو اسلام آباد میں داخل ہوکر امن و امان متاثر کرنے یا عوامی آمدورفت…

بارکھان انتظامیہ کا شہریوں کو محفوظ اور معیاری خوراک کی فراہمی پر زور

بارکھان: شہریوں کو محفوظ اور معیاری خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے ہوٹلز اور کھانے پینے کے مراکز کی اچانک چیکنگ کا سلسلہ تیز کردیا، اسسٹنٹ کمشنر رکھنی فہد حسین عمرانی نے مختلف مراکز کا دورہ کرکے خوراک کے معیار اور صفائی…

دہشت گردی کے خلاف جنگ، سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں قابلِ قدر ہیں، سرفراز بگٹی

کوئٹہ- بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی حالیہ کامیاب کارروائیوں پر وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بروقت اور مؤثر کارروائیوں کے ذریعے دہشت گرد عناصر کے خلاف اہم کامیابیاں حاصل کی جا…

ڈپٹی کمشنر وریندر لعل کا زیرِ التوا معاملات فوری نمٹانے پر زور

نصیرآباد: ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل کی زیرِ صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ضلع بھر کے انتظامی امور، سرکاری معاملات کی پیش رفت، عوامی شکایات اور زیرِ التوا امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں متعلقہ افسران اور ذمہ دار اہلکاروں نے…

وزیراعظم شہباز شریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

اسلام آباد-وزیراعظم شہباز شریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس سے خطاب کریں گے، جہاں وہ اہم عالمی اور علاقائی معاملات پر پاکستان کا مؤقف پیش کریں گے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے جاری جنرل ڈیبیٹ کے دوران وزیراعظم عالمی…

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 29 ستمبر کے بجائے 6 اکتوبر کو ہوگا

کوئٹہ: بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس اب منگل 6 اکتوبر 2026ء کو سہ پہر 3 بجے منعقد ہوگا۔ اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی نے قواعد و انضباطِ کار بلوچستان صوبائی اسمبلی مجریہ 1974ء کے قاعدہ 22 (ب) کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے…

سرفراز بگٹی کا شہید ملک کریم داد حسنی کی قومی و عوامی خدمات کو خراجِ عقیدت

کوئٹہ- وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ضلع چاغی کی معروف شخصیت شہید ملک کریم داد حسنی کے صاحبزادوں نے ملاقات کی، جس میں سابق معاون خصوصی میر اعجاز احمد سنجرانی بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ بلوچستان نے شہید ملک کریم داد…

بلوچستان میں اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 6 کلو سے زائد سونے کے بسکٹ برآمد

کوئٹہ- پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے بلوچستان میں اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 6 کلو 162 گرام سونے کے بسکٹ ضبط کرلیے، جن کی مالیت تقریباً 25 کروڑ روپے بتائی گئی ہے۔ کسٹمز حکام کے مطابق کارروائی 21 ستمبر کو فیلڈ انفورسمنٹ یونٹ (FEU)…