اسرائیلی انتخابات،اپوزیشن نے نئی حکومت بنانے کا عزم ظاہر کردیا
تل ابیب: اسرائیل میں 27 اکتوبر کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے بعد حکومت سازی کے لیے سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات اہمیت اختیار کر گئے ہیں، کیونکہ ابتدائی ایگزٹ پولز کے مطابق کسی بھی بڑے سیاسی اتحاد کو پارلیمان میں حکومت بنانے کے لیے…