امریکا میں شدید طوفان اور بارشوں سے تباہی، تقریباً 10 لاکھ صارفین بجلی سے محروم
واشنگٹن: امریکا میں تھینکس گیونگ ڈے کی تعطیلات کے دوران شدید سمندری طوفان اور موسلادھار بارشوں نے مشرقی ساحلی ریاستوں میں معمولاتِ زندگی درہم برہم کردیے، جس کے نتیجے میں تقریباً 10 لاکھ بجلی صارفین متاثر ہوئے، جبکہ فضائی اور زمینی سفر بھی…