جوہری جنگ کبھی نہیں ہونی چاہیے، امریکہ، چین اور روس کا مشترکہ اعلامیے میں اتفاق
شین ژین: امریکہ، چین اور روس نے سہ فریقی سربراہی اجلاس کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے جوہری سلامتی، عالمی استحکام اور توانائی کے تحفظ سمیت اہم معاملات پر اتفاق کیا ہے، جبکہ تینوں ممالک نے جوہری جنگ کے تباہ کن نتائج سے بچنے اور جوہری…