سہ فریقی دفاعی معاہدہ کسی کے خلاف نہیں، خطے میں امن اور استحکام کے لیے ہے، ترک صدر
مکہ مکرمہ: ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ایک تاریخی “مشترکہ دفاعی معاہدے” پر دستخط کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ (ایکس) پر جاری اپنے اہم بیان میں ترک صدر نے اس معاہدے کی…