ترکیہ، سعودیہ، پاکستان کے نام خصوصی نغمہ جاری، سوشل میڈیا پر مقبول
وزارت اطلاعات و نشریات کے نغمے کے بول ‘ایک اللہ، ایک رسول ﷺ، ایک قرآن، ایک کلمہ، ایک قبلہ، ایک پہچان’ تینوں ممالک کے مشترکہ دینی اور تہذیبی ورثے کی ترجمانی کرتے ہیں۔
خصوصی نغمے میں ‘ترکیہ، سعودیہ اور پاکستان، اسلامی دنیا کے نگہبان’ کا…