لانگ مارچ بھی ہوگا، مذاکرات کے لیے بھی تیار ہیں، اپوزیشن اتحاد
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کے معاملے پر اپوزیشن اتحاد نے حکومت سے مذاکرات کا آپشن برقرار رکھنے کا اعلان کردیا، جبکہ احتجاج کو پرامن رکھنے کے عزم کا بھی اظہار کیا گیا۔
اسلام آباد میں اپوزیشن اتحاد کے اہم اجلاس میں 4…