تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Talks

وزیراعظم کی مذاکرات کی آفر اب بھی موجود، پی ٹی آئی پہلے لانگ مارچ ختم کرے، رانا ثنااللہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللّٰہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے مذاکرات کی پیشکش کی ہے اور یہ آفر اب بھی موجود ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللّٰہ نے کہاکہ تحریک انصاف لانگ مارچ ختم کرے تو بات ہوسکتی ہے، پی…

اچکزئی کی اپوزیشن کو وزیراعظم کی مذاکراتی پیشکش کا مثبت جواب دینے کی ہدایت

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے اپوزیشن کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش کے بعد اپوزیشن اتحاد میں مشاورت شروع ہوگئی، محمود خان اچکزئی نے حکومت کی جانب سے رابطے کی صورت میں مثبت جواب دینے کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق محمود خان اچکزئی نے تحریک…

اس بار جو مارچ نکلا، اس کے بعد پاکستان میں مارچ نہیں ہوگا، طلال چوہدری

اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے اپوزیشن کے مؤقف پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ بات چیت کے دوران دہشتگردی کے معاملے سمیت متعدد اہم نکات پر اتفاق رائے ہوگیا تھا، تاہم مذاکرات…

اپوزیشن اتحاد کی مولانا فضل الرحمان سے آج ملاقات متوقع

اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سیاسی معاملات پر مشاورت کے سلسلے میں اپوزیشن اتحاد نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے آج ملاقات کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن اتحاد کے رہنما مولانا فضل الرحمان کی…

احتجاج ختم ہونے کے بعد پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ مارچ اور دھرنوں کا سلسلہ ختم ہونے کے بعد ہی بات چیت کو آگے بڑھایا جاسکتا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ…

حکومت اور اپوزیشن میں آئندہ 24 گھنٹوں میں دوبارہ مذاکرات متوقع، فواد چودھری

لاہور: ملک میں جاری سیاسی کشیدگی کے درمیان حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کی بحالی کے امکانات ایک بار پھر پیدا ہوگئے ہیں، سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران دونوں فریقوں کے درمیان دوبارہ بات چیت شروع ہونے کی امید…

پی ٹی آئی سے مذاکرات دوبارہ ہوسکتے ہیں، دہشتگردی پالیسی پر مثبت پیشرفت ضروری ہے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف پالیسی تشکیل دینا وفاقی حکومت کا اختیار ہے، جبکہ اس پالیسی پر عملدرآمد کرنا صوبائی حکومت کی آئینی ذمہ داری ہے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے…

ایران سے براہِ راست مذاکرات کیلئے تیار ہیں،ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ براہِ راست مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان بات چیت کا راستہ کھلا ہے۔ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ متحدہ عرب امارات کے طیارے سے پیش آنے والے واقعے کی…

ایران امریکی جواب کا جائزہ لے رہا ہے، مناسب کارروائی کریں گے، نائب وزیر خارجہ

تہران: ایران نے امریکا کی جانب سے سفارتی تجاویز کے جواب کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے، جبکہ ایرانی حکام نے واضح کیا ہے کہ حتمی مؤقف طے ہونے کے بعد مناسب کارروائی کی جائے گی۔ ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے بتایا کہ وزیر خارجہ عباس…

مذاکرات کی ناکامی عمران خان تک رسائی نہ ملنے کے باعث ہوئی، اسد قیصر

اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات میں پیدا ہونے والے ڈیڈ لاک پر پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے اپنے ویڈیو بیان میں مذاکرات کی ناکامی کی وجہ عمران خان تک سیاسی قیادت کی رسائی نہ ملنے کو قرار دیا ہے۔ اسد قیصر نے دعویٰ کیا کہ پی ٹی…