تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Talks

ایران امریکی جواب کا جائزہ لے رہا ہے، مناسب کارروائی کریں گے، نائب وزیر خارجہ

تہران: ایران نے امریکا کی جانب سے سفارتی تجاویز کے جواب کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے، جبکہ ایرانی حکام نے واضح کیا ہے کہ حتمی مؤقف طے ہونے کے بعد مناسب کارروائی کی جائے گی۔ ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے بتایا کہ وزیر خارجہ عباس…

مذاکرات کی ناکامی عمران خان تک رسائی نہ ملنے کے باعث ہوئی، اسد قیصر

اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات میں پیدا ہونے والے ڈیڈ لاک پر پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے اپنے ویڈیو بیان میں مذاکرات کی ناکامی کی وجہ عمران خان تک سیاسی قیادت کی رسائی نہ ملنے کو قرار دیا ہے۔ اسد قیصر نے دعویٰ کیا کہ پی ٹی…

آئندہ مذاکرات کا وقت مقرر نہیں، لانگ مارچ اسلام آباد نہیں آنے دیں گے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک کے بعد وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو اسلام آباد میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے…

سیاست میں کوئی چیز آخری نہیں، پی ٹی آئی کا لانگ مارچ ہوگا، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک کے بعد پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سیاست میں کسی معاملے کو حتمی نہیں سمجھنا چاہیے، تاہم موجودہ صورتحال کے باوجود پارٹی کا لانگ مارچ کا فیصلہ برقرار ہے۔…

مذاکرات میں ڈرافٹ چار مرتبہ تبدیل ہوا، بعض امور پر اتفاق نہ ہوسکا، شیری رحمان

اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک کے بعد سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے کئی مرتبہ معاہدے پر رضامندی ظاہر کرنے کے بعد اس سے انکار کیا، جبکہ مذاکرات کے دوران…

حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات بے نتیجہ ختم، لانگ مارچ پر ڈیڈ لاک برقرار

اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان جاری مذاکرات اہم معاملات پر اتفاق رائے کے بغیر ختم ہوگئے، جبکہ لانگ مارچ، عمران خان سے ملاقات اور دہشتگردی سے متعلق امور سمیت مختلف نکات پر فریقین کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار رہا۔ ذرائع کے مطابق…

سیاسی مسائل کے حل کے لیے حکومت مذاکرات کو ہر وقت تیار ہے، سرفراز بگٹی

اسلام آباد- وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سیاسی مسائل کے حل کے لیے سیاسی عمل موجود ہے اور حکومت سیاسی لوگوں سے مذاکرات کے لیے ہر وقت تیار ہے، تاہم بے گناہ شہریوں کا خون بہانے اور ہتھیار اٹھانے والوں سے مذاکرات نہیں ہوسکتے۔…

حکومت شرائط مان لے تو لانگ مارچ مؤخر ہوسکتا ہے، علی محمد خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما علی محمد خان نے امید ظاہر کی ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان آج ہونے والے مذاکرات سے قوم کو کوئی خوشخبری ملے گی۔ علی محمد خان نے کہا کہ پارٹی کی مشاورت میں انہوں نے تجویز دی ہے کہ حکومت کی…

سیاسی مطالبات کیلئے مذاکرات اور سیاسی طریقہ اپنایا جائے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان جاری مذاکرات کے بعد وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سیاسی و عسکری قیادت کی مشاورت میں یہ بات طے کی گئی ہے کہ دھرنے اور لانگ مارچ اسلام آباد سے دور ہونے چاہییں۔ حکومت اور…

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات شروع، 4 اکتوبر کے لانگ مارچ پر بھی بات چیت

اسلام آباد: 4 اکتوبر کو اسلام آباد کی جانب پی ٹی آئی کے مجوزہ لانگ مارچ سے قبل حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان سیاسی رابطے باضابطہ مذاکرات میں تبدیل ہوگئے، دونوں فریقین کے وفود قومی اسمبلی کے اسپیکر کے چیمبر میں موجودہ سیاسی صورتحال…