تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Shehbaz

خیبرپختونخوا کی صورتحال پر وزیراعظم اور صدر کی اہم ملاقات متوقع، آئینی آپشنز پر غور

اسلام آباد: خیبرپختونخوا کی سیاسی، آئینی اور سکیورٹی صورتحال کے تناظر میں وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف علی زرداری کے درمیان اہم ملاقات متوقع ہے، جس میں صوبے کی صورتحال اور ممکنہ آئینی اقدامات پر مشاورت کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات…

شہباز شریف سے ملاقات کے لیے تیار ہوں، مگر وزیراعظم ہاؤس نہیں جاؤں گا، محمود خان اچکزئی

اسلام آباد: 4 اکتوبر کے احتجاج اور خیبرپختونخوا میں ممکنہ آئینی اقدامات کے باعث سیاسی کشیدگی کے درمیان قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کا امکان مسترد نہیں کیا، تاہم ملاقات کے مقام سے متعلق اپنی…

صدر مملکت اور وزیراعظم کی ملاقات، پی ٹی آئی سے مذاکرات کے لیے مشترکہ کمیٹی قائم

اسلام آباد: ملک کی موجودہ سیاسی اور سکیورٹی صورتحال کے دوران صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ایوان صدر میں اہم ملاقات ہوئی، جس میں پی ٹی آئی سے مذاکرات کے لیے حکومتی اور پیپلز پارٹی پر مشتمل مشترکہ کمیٹی قائم کردی…

بہتر مستقبل اور ترقی ہر شخص اور قوم کا حق ہے، وزیراعظم شہباز شریف

نیویارک: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بہتر مستقبل کی تلاش اور ترقی ہر شخص اور قوم کا حق ہے، تاہم ترقی کو صرف دولت پیدا کرنے تک محدود نہیں ہونا چاہیے بلکہ اسے سماجی ترقی اور انسانی وقار کے تحفظ کا ذریعہ بھی بننا چاہیے۔ اقوام متحدہ کے…

حکومت کی تبدیلی کی خبریں افواہ ہیں، شہباز شریف مؤثر وزیراعظم ہیں، طارق فضل چوہدری

ملک میں حکومت کی تبدیلی اور نظام کے مستقبل سے متعلق جاری قیاس آرائیوں پر مسلم لیگ (ن) نے واضح مؤقف پیش کردیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ موجودہ نظام اپنی جگہ برقرار ہے اور حکومت کے خاتمے یا تبدیلی…