تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Shehbaz Sharif

وزیراعظم سے لاہور چیمبر کے فاؤنڈرز گروپ کی ملاقات، سرمایہ کاری اور تجارت کے فروغ پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: ملکی معیشت کو مستحکم بنانے، صنعتی سرگرمیوں میں اضافے اور کاروباری برادری کو درپیش مسائل کے حل کے لیے وزیراعظم شہباز شریف سے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے فاؤنڈرز گروپ کے وفد نے ملاقات کی، جس میں تجارت کے فروغ، سرمایہ کاری…

شہباز شریف کا 30 نومبر سے روس کا چار روزہ دورہ متوقع

پاکستان اور روس کے درمیان تجارتی، توانائی اور اقتصادی تعاون کو وسعت دینے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کے رواں سال 30 نومبر سے روس کے چار روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہونے کا امکان ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق دورے کے دوران ان کی روسی صدر ولادیمیر…

یومِ اقوام متحدہ: شہباز شریف کا عالمی امن اور تنازعات کے پُرامن حل کے عزم کا اعادہ

مقبوضہ جموں و کشمیر اور فلسطین کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے منشور کے بنیادی اصولوں کی مسلسل خلاف ورزیاں عالمی برادری کے لیے باعثِ تشویش ہیں۔ یومِ اقوام متحدہ کے موقع پر انہوں نے…

شہباز شریف اور محمود اچکزئی کی ملاقات میں انا کا کوئی مسئلہ نہیں، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کو خط ارسال کرکے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات اور آئینی امور پر مذاکرات کی دعوت دی ہے۔ ان کے مطابق اس ملاقات…

وزیراعظم نے 2027ء کے لیے گندم کی مجوزہ قیمت 4,500 روپے فی من مقرر کردی

اسلام آباد: حکومت نے کسانوں کو بڑھتی ہوئی پیداواری لاگت اور مہنگائی کے دباؤ سے ریلیف دینے کے لیے 2027ء کی گندم کی مجوزہ قیمت 4,500 روپے فی من مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کے مطابق نئی مجوزہ قیمت گزشتہ سال کے مقابلے میں 1,000…

معاشی ترقی کے لیے عالمی ماہرین سے شراکت داری چاہتے ہیں، شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت معاشی استحکام کو پائیدار ترقی میں تبدیل کرنے کے لیے ادارہ جاتی اصلاحات، معیشت کی ڈیجیٹلائزیشن اور شفافیت کے فروغ پر کام کررہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اپنی معیشت کو بین الاقوامی منڈیوں…

وفاق کا خیبرپختونخوا کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 160 ارب روپے دینے کا اعلان

خیبرپختونخوا میں ترقیاتی منصوبوں کو آگے بڑھانے، عوامی مسائل کے حل اور امن و امان کی بہتری کے لیے وفاقی حکومت نے 160 ارب روپے فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قبائلی عوام نے دہشت گردی اور بدامنی کے دوران بھاری…

بھارت نے پانی روکا تو اسے جنگی اقدام سمجھا جائے گا، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی آبی سلامتی کو بنیادی قومی معاملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پانی ملک کی ریڈ لائن ہے اور بھارت کی جانب سے پانی روکنے کی کسی بھی کوشش کو جنگی اقدام تصور کیا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان پانی کو بطور…

پاکستان اور مالدیپ میں 20 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، تجارت 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے کا ہدف

پاکستان اور مالدیپ نے دوطرفہ تعلقات کو نئی وسعت دینے کے لیے 20 مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ کیا ہے، جبکہ دونوں ممالک نے آئندہ دو سال کے دوران باہمی تجارت کو موجودہ سطح سے بڑھا کر 20 کروڑ ڈالر تک پہنچانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ اس موقع پر پاکستان…

وزیراعظم شہباز شریف کا مالدیپ کے صدر کا وزیراعظم ہاؤس میں استقبال

پاکستان اور مالدیپ کے درمیان اعلیٰ سطحی روابط کے سلسلے میں وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں صدر محمد معیزو کے اعزاز میں باضابطہ استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی، جہاں مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے معزز مہمان کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔ وزیراعظم…