تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Saudi Arabia

ریاض سمیت سعودی علاقوں کو نشانہ بنانے کی کوشش، فضائی دفاعی نظام متحرک

سعودی عرب کی قیادت میں قائم اتحاد نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک کے دارالحکومت ریاض اور جنوبی علاقوں کی جانب آنے والے تین کروز میزائل اور دو ڈرون فضائی دفاعی نظام کے ذریعے روک کر تباہ کر دیے گئے ہیں۔ یہ پیش رفت حوثی گروپ کی جانب سے سعودی عرب پر…

وزیراعظم سے مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکرٹری جنرل کی ملاقات، دفاعی تعاون پر گفتگو

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب کی خودمختاری، دفاع اور علاقائی سلامتی کے تحفظ کے لیے پاکستان کے غیرمتزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مکہ دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے…

عالمی تیل کی قیمتوں میں اضافہ، برینٹ خام تیل 106 ڈالر سے اوپر

سنگاپور: سعودی عرب اور یمن کے حوثیوں کے درمیان بڑھتی ہوئی جھڑپوں نے عالمی توانائی کی منڈیوں میں سپلائی متاثر ہونے کے خدشات بڑھا دیے ہیں، جس کے باعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے…

سعودی عرب نے حوثیوں کے خلاف مہم میں اسرائیلی فوجی تعاون کی تجویز مسترد کردی، رپورٹ

سعودی عرب نے یمن کے حوثی گروپ کے خلاف فوجی مہم میں اسرائیل کی ممکنہ شمولیت کی تجویز قبول نہیں کی۔ اسرائیلی اخبار ہاریتز نے نامعلوم سفارتی ذرائع کے حوالے سے یہ دعویٰ کیا ہے، تاہم سعودی حکومت کی جانب سے اس معاملے پر کوئی باضابطہ بیان رپورٹ…

او آئی سی کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے سعودی عرب کے جنوبی علاقوں پر حوثیوں کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے مملکت کی سلامتی، خودمختاری اور علاقائی استحکام کے لیے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ او آئی سی کے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طہٰ نے…

اردوان کی سعودی عرب پر حوثی حملے کی مذمت، پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی تعاون بڑھانے کا اعلان

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے ریاض پر حوثی حملے کی مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون کو منظم اور مستقل ادارہ جاتی نظام میں ڈھالنے کے لیے کام جاری…

سعودی عرب اور ایران کے وزرائے خارجہ میں رابطہ، علاقائی کشیدگی کم کرنے پر گفتگو

سعودی عرب اور ایران کے درمیان علاقائی کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی رابطہ ہوا ہے، جہاں دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے خطے کی تازہ صورتحال اور تناؤ میں کمی لانے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔ یہ رابطہ سعودی عرب پر حوثی حملوں میں اضافے کے بعد…

سعودی عرب کے شاہ خالد ایئرپورٹ پر حملوں کے بعد فلائٹ آپریشن معطل

ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے شاہ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مزید حملوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جن کے بعد ایک مسافر ہال میں آگ لگنے اور فضائی دفاعی نظام کی جانب سے کروز میزائل ناکارہ بنانے کی اطلاع دی گئی ہے۔ سعودی قیادت میں قائم…

پاکستان دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب کی سلامتی کے لیے پُرعزم ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حوثیوں کے حملے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب کی سلامتی کے لیے پُرعزم ہے۔ اسحاق ڈار نے سماجی رابطے…

سعودی عرب کی سلامتی پوری امت کا مشترکہ مسئلہ ہے، لیاقت بلوچ

جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے سعودی عرب پر حملوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حرمین شریفین کی حفاظت تمام اہل ایمان کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ اپنے بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ مکہ دفاعی اتحاد اہمیت رکھتا ہے، جبکہ…