تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Saudi Arabia

حوثیوں کے حملے، ترک وزیر خارجہ اہم اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب پہنچیں گے

ریاض: سعودی عرب کو درپیش سیکیورٹی خطرات اور حوثی حملوں کے تناظر میں ترکیہ نے سعودی عرب کے ساتھ یکجہتی اور دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان اہم اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ترک وزیر خارجہ مکہ…

6 سے زائد ممالک مکہ دفاعی معاہدے میں شامل ہونے کے خواہشمند ہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ 6 سے زائد ممالک مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت میں دلچسپی رکھتے ہیں، تاہم موجودہ معاہدے کے مکمل فعال ہونے کے بعد ہی نئے ارکان کی درخواستوں پر غور کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں…

یمن میں حوثیوں کے خلاف 3 گھنٹے میں 20 فضائی حملے، طائز میں لڑائی شدت اختیار کرگئی

طائز: یمن کے جنوب مغربی صوبے طائز میں سعودی حمایت یافتہ یمنی حکومت کی فورسز اور حوثی جنگجوؤں کے درمیان لڑائی میں اچانک شدت آگئی ہے، یمنی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ جنگی طیاروں نے صرف تین گھنٹوں کے دوران حوثیوں کے خلاف 20 فضائی حملے کیے۔ یمنی…

ایران سے کشیدگی، امریکا نے سعودی عرب اور قطر میں پیٹریاٹ بیٹریاں پہنچا دیں

واشنگٹن: ایران کے ساتھ بڑھتی کشیدگی اور ممکنہ نئی امریکی فوجی کارروائی کے خدشات کے درمیان امریکا نے سعودی عرب اور قطر میں مزید دو پیٹریاٹ میزائل دفاعی بیٹریاں تعینات کردی ہیں، جن کا مقصد دونوں ممالک کی اہم تیل اور گیس تنصیبات کو ممکنہ حملوں…

سعودی عرب کے دفاع کے لیے پاکستان کی تمام صلاحیتیں دستیاب ہوں گی، خواجہ آصف

پاکستان نے سعودی عرب کے دفاع کے لیے اپنی دستیاب فوجی صلاحیتیں بروئے کار لانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حوثیوں کے حملوں سے نمٹنے کے لیے سعودی عرب کو ہر ممکن مدد فراہم کی جائے گی۔ دورہ روم کے دوران ایک انٹرویو میں وزیر دفاع خواجہ…

سعودی عرب اور امارات کی قیادت میں اہم ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی قیادت کے درمیان ریاض میں اہم ملاقات ہوئی ہے، جس میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات اور خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات ایسے وقت میں ہوئی ہے جب یمن سمیت خطے میں سکیورٹی صورتحال مسلسل توجہ کا…

سعودی وزیر خارجہ کی واشنگٹن آمد، مارکو روبیو سے اہم ملاقات ہوگی

واشنگٹن: مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور یمن کے حوثیوں کے ساتھ جاری تنازع کے تناظر میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان واشنگٹن پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے اہم ملاقات کریں گے۔ سعودی خبر رساں…

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور سعودی وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب نے مکہ مکرمہ سمیت سعودی عرب میں شہری اور معاشی تنصیبات کو نشانہ بنانے والے حملوں کے خلاف مشترکہ کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے، جبکہ دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید مؤثر بنانے پر بھی بات…

مکہ دفاعی اتحاد: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے عسکری سربراہان کا ہنگامی اجلاس متوقع

ریاض: سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ نے مکہ دفاعی معاہدے کے تحت تینوں ممالک کے عسکری سربراہان کا ہنگامی اجلاس بلانے کی تیاری شروع کر دی ہے، جس میں سعودی عرب کی سیکیورٹی صورتحال اور ممکنہ مشترکہ تعاون پر غور کیا جائے گا۔ تازہ پیش رفت کے مطابق…

مکہ دفاعی معاہدے میں مزید اسلامی ممالک کی شمولیت کی گنجائش ہے، خواجہ آصف

نیویارک-وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں مزید اسلامی ممالک کی شمولیت کی گنجائش موجود ہے، تاہم کسی نئے ملک کو شامل کرنے کا حتمی فیصلہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ باہمی مشاورت سے کریں گے۔ ایران کی ممکنہ شمولیت سے…