ڈیجیٹل دور میں قابلِ اعتماد معلومات تک رسائی پہلے سے زیادہ اہم ہوگئی، آصف زرداری
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے معلومات تک رسائی کے عالمی دن کے موقع پر شہریوں کے حقِ معلومات کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوری معاشرے میں عوام کی بامعنی شرکت کے لیے بروقت، مستند اور قابلِ اعتماد معلومات تک رسائی…