کوئٹہ میں 2 لاکھ 4 ہزار بچوں کیلئے انسداد پولیو مہم کا آغاز
کوئٹہ: شہر میں انسداد پولیو مہم کے آغاز کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، 31 اگست سے شروع ہونے والی مہم کے دوران تقریباً 2 لاکھ 4 ہزار بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے اور ویکسین پلائی جائے گی، جبکہ مہم کی کامیابی اور پولیو ٹیموں کے تحفظ کیلئے جامع…