کوئٹہ کو صاف ستھرا شہر بنانے کے لیے کمشنر کی ہدایت، ڈمپنگ سائٹس کی فوری صفائی کا حکم
کوئٹہ میں صفائی کے نظام کو مؤثر بنانے اور شہر سے کچرے کے خاتمے کے لیے انتظامی اقدامات تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کمشنر کوئٹہ ڈویژن ذیشان لاشاری نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ دستیاب وسائل استعمال کرتے ہوئے ڈمپنگ سائٹس اور کچرا جمع کرنے…