عمران خان سے ملاقات کی درخواست 5 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے جیل میں ملاقات کی اجازت کے لیے نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے ارکان کی درخواست 5 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی ہے۔
جسٹس عمیر مجید ملک جمعرات کو درخواست پر سماعت کریں گے۔…