پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے کے باوجود فیول ریلیف اسکیم جاری رہے گی، وفاقی وزرا
وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود عوام کو ریلیف دینے کے لیے فیول ریلیف اسکیم جاری رکھنے کی ہدایت کردی، اسکیم کے تحت موٹر سائیکل سواروں کو ہفتے میں ایک مرتبہ 500 روپے…