پورٹ قاسم پر ایل پی جی کی اب تک کی سب سے بڑی کھیپ لے کر جہاز پہنچ گیا
کراچی: پورٹ قاسم پر ایل پی جی کی بھاری کھیپ لے کر ایک اور جہاز پہنچ گیا ہے، جہاں اب تک کی سب سے بڑی ایل پی جی کھیپ کی ہینڈلنگ کی گئی ہے۔
ترجمان پورٹ قاسم کے مطابق ایل پی جی کیریئر پیسیفک اسٹار ون ای وی ٹی ایل برتھ پر پہنچا ہے، جس میں 21…