تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Peshawar

خیبرپختونخوا میں ممکنہ مظاہروں سے نمٹنے کے لیے پولیس کو سخت ہدایات جاری

پشاور: خیبرپختونخوا میں ممکنہ احتجاج اور ہنگامہ آرائی کے پیش نظر پولیس کو سیکیورٹی انتظامات سخت کرنے اور امن و امان برقرار رکھنے کے لیے ضروری اقدامات کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔ آئی جی خیبرپختونخوا نے تمام ضلعی پولیس افسران کو جاری کردہ…

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ پانچویں روز پشاور پہنچ گیا، آئندہ لائحہ عمل کا انتظار

پشاور: عمران خان کی رہائی کے مطالبے کے ساتھ جاری پی ٹی آئی کے لانگ مارچ نے پانچویں روز پشاور میں قدم رکھ دیا ہے، تاہم اسلام آباد کی جانب پیش قدمی کے ابتدائی اعلان کے باوجود مارچ کی حتمی منزل اور آئندہ حکمت عملی تاحال واضح نہیں ہوسکی۔…

پی ٹی آئی لانگ مارچ پشاور میں داخل، صوابی پہنچ کر آئندہ لائحہ عمل کا اعلان ہوگا، سہیل آفریدی

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ خیبر سے پشاور میں داخل ہوگیا ہے، جبکہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوابی پہنچنے کے بعد مارچ کے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق لانگ مارچ کا قافلہ حیات آباد…

لانگ مارچ کی حکمت عملی تبدیل، قافلہ خیبر کی جانب روانہ ہوگا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

کوہاٹ: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا روٹ تبدیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ قافلہ پہلے خیبر کی جانب جائے گا اور اس کے بعد پشاور کا رخ کرے گا۔ کوہاٹ کے یونیورسٹی چوک پر لانگ مارچ کے تیسرے روز شرکا سے…

افغانستان کو بھارت سے سبق سیکھنا چاہیے، گورنر خیبرپختونخوا

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا نے افغان طالبان حکام کے اشتعال انگیز بیانات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پشاور کو دھمکیاں دینے کا حق کسی کو حاصل نہیں۔ اپنے بیان میں گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ پشاور افغان طالبان حکام کا نہیں کہ وہ اسے…

اکتوبر کا مارچ ہر صورت ہوگا، بند کمروں کے فیصلے منظور نہیں، سہیل آفریدی

پشاور میں خواتین کے لیے پنک بس سروس کا آغاز کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے صوبے میں پالیسی سازی اور سیاسی معاملات پر اپنے سخت مؤقف کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بند کمروں کے فیصلے کسی صورت قبول نہیں کیے جائیں گے اور ضرورت…

اسلام آباد سے پشاور سفر بحال، ایم ون موٹر وے پر ٹریفک چل پڑی

راولپنڈی-پانچ روز تک بند رہنے والی پشاور موٹر وے ایم ون کو بحالی کے بعد اسلام آباد سے پشاور اور پشاور سے اسلام آباد دونوں اطراف ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے مطابق ایم ون موٹر وے پر ٹریفک معمول کے…