تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Pakistan

مکہ دفاعی معاہدے میں مزید اسلامی ممالک کی شمولیت کی گنجائش ہے، خواجہ آصف

نیویارک-وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں مزید اسلامی ممالک کی شمولیت کی گنجائش موجود ہے، تاہم کسی نئے ملک کو شامل کرنے کا حتمی فیصلہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ باہمی مشاورت سے کریں گے۔ ایران کی ممکنہ شمولیت سے…

افغان سرزمین سے کسی کارروائی کا مؤثر جواب دیں گے، بابر یوسفزئی

کوئٹہ: پاک افغان سرحد پر حالیہ کشیدگی کے تناظر میں بلوچستان حکومت نے واضح کیا ہے کہ پاکستان اپنی سرحدی حدود، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا، معاون برائے محکمہ داخلہ بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ قلعہ عبداللہ کے…

قومی اخبارات قارئین ڈے، صدر، وزیراعظم اور وزرائے اعلیٰ کا اخبارات کے کردار کو خراجِ تحسین

اسلام آباد: قومی اخبارات قارئین ڈے کے موقع پر صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور بلوچستان، سندھ و خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ نے اخبارات کے قارئین، ناشرین، مدیران اور صحافیوں کو مبارکباد دیتے ہوئے عوامی آگاہی، باخبر رائے، جمہوری…

ایران کے ہاتھوں شکست، پاکستان کی کبڈی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر

آئچی ناگویا: پاکستان کی مینز کبڈی ٹیم ایشین گیمز کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سیمی فائنل مرحلے تک رسائی حاصل کرنے میں ناکام ہوگئی، جس کے بعد قومی ٹیم ایونٹ کی تاریخ میں پہلی بار بغیر تمغے کے وطن واپس لوٹے گی۔ پاکستان کی سیمی فائنل تک پہنچنے کی…

آئی ایم ایف پروگرام کے تحت ٹیکس وصولی بڑھانے اور رعایتیں ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان نے آئی ایم ایف پروگرام کے تحت مالیاتی نظم و ضبط مزید سخت کرنے، ٹیکس وصولیوں میں اضافہ اور سرکاری اداروں کے نقصانات محدود کرنے کے لیے اصلاحات جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے، جبکہ وزارت خزانہ کے مطابق پروگرام کے بیشتر شعبوں…

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت آگے بڑھانے پر اتفاق، پاکستان اور ایران کا قریبی رابطے برقرار رکھنے کا عزم

نیویارک: پاکستان اور ایران نے خطے میں بڑھتی کشیدگی کے خاتمے اور پائیدار امن کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے، جبکہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کو آگے بڑھانے کے لیے تہران کی آمادگی کا اظہار کیا ہے۔…

پاکستان، جنوبی کوریا کا کاروباری روابط اور براہِ راست تعاون بڑھانے پر اتفاق

نیویارک: پاکستان اور جنوبی کوریا نے دوطرفہ اقتصادی روابط کو مزید وسعت دینے اور تجارت و سرمایہ کاری کے نئے مواقع تلاش کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ دونوں ممالک نے کاروباری شعبوں کے درمیان براہِ راست روابط بڑھانے اور عالمی سطح پر باہمی تعاون جاری…

ریڈیو پاکستان حملہ کیس، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت 4 افراد نامزد

پشاور: 9 مئی کے ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں پولیس نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سمیت 4 افراد کو نامزد کردیا ہے۔ پولیس کی جانب سے عدالت میں جمع کرائی گئی پیش رفت رپورٹ میں ویڈیوز اور تصاویر کی فرانزک و نادرا تصدیق کو نامزدگی کی بنیاد…

وزیراعظم کی یورپی یونین کے ساتھ اسٹریٹجک انگیجمنٹ پلان پر مکمل عملدرآمد کی یقین دہانی

نیویارک: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یورپی یونین کے ساتھ پاکستان کی وسیع البنیاد شراکت داری مزید مضبوط بنانے اور پاکستان۔یورپی یونین اسٹریٹجک انگیجمنٹ پلان پر مکمل عملدرآمد کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے یہ بات اقوام متحدہ کی جنرل…

2 ماہ، ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ، حجم 7.3 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

اسلام آباد:رواں مالی سال کے پہلے2ماہ کے دوران ملک کو ترسیلات زر کی مد میں7.3ارب ڈالر موصول ہوئے۔  تفصیلات کے مطابق جولائی، اگست  میں موصول7.3 ارب ڈالرگزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں موصول 6.4ارب ڈالر سے تقریباً ایک ارب ڈالر زائد ہیں۔…