افغانستان میں فضائی کارروائی، 22 دہشتگرد ہلاک اور متعدد ٹھکانے تباہ، وزارت اطلاعات
وزارت اطلاعات و نشریات کے مطابق افغانستان میں دہشتگردوں کے مبینہ ٹھکانوں کے خلاف کی گئی فضائی کارروائی میں 22 دہشتگرد ہلاک جبکہ متعدد ٹھکانے تباہ کردیئے گئے ہیں۔
وزارت اطلاعات کے بیان کے مطابق کارروائی کے دوران دو مختلف مقامات پر فتنۃ…