اسحاق ڈار کی ترک ہم منصب سے گفتگو`باہمی دلچسپی کے علاقائی امور پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: پاکستان اور ترکیہ نے فلسطین سمیت خطے کی صورتحال پر قریبی رابطہ اور مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے، جبکہ دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کی آئندہ ملاقات بھی طے پاگئی ہے۔
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ترک وزیر خارجہ…