پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 3,112 پوائنٹس بڑھ گیا
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران تیزی کا رجحان برقرار ہے اور جمعرات کو بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں 3 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
کاروبار کے دوران دوپہر 12 بج کر 10 منٹ پر کے ایس ای 100…