پاکستان اور قطر کے درمیان سیکیورٹی تعاون اور منشیات اسمگلنگ روکنے کے معاہدوں پر دستخط
اسلام آباد: پاکستان اور قطر نے داخلی سیکیورٹی کے شعبے میں تعاون بڑھانے اور منشیات کی اسمگلنگ روکنے کے لیے مفاہمت کی یادداشت اور ایکشن پلان پر دستخط کردیے، جبکہ دونوں ممالک نے پولیس، سائبر سیکیورٹی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان…