پاکستان اپنے مذہبی اور ثقافتی تنوع پر فخر کرتا ہے، صدر اور وزیراعظم کا دیوالی پر پیغام
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے دیوالی کے مذہبی تہوار پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں آباد ہندو برادری کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے انہیں قومی زندگی کا لازمی حصہ قرار دیا ہے۔
صدر مملکت اور وزیراعظم کی جانب سے جاری…