محسن نقوی کی پاکستان اور سری لنکن کرکٹ ٹیموں سے ملاقات، ٹیسٹ سیریز پر اظہارِ اطمینان
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان ٹیم، پاکستان شاہینز اور انڈر 19 ٹیموں کے درمیان دسمبر میں تین ٹیموں کی ٹرائی سیریز کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔
جمعے کو محسن نقوی نے پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں سے ملاقات کی اور دونوں…