محسن نقوی کا نادرا میگا سنٹر شملہ پہاڑی کا اچانک دورہ، شہریوں کے مسائل سنے
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لاہور کے نادرا میگا سنٹر شملہ پہاڑی کا اچانک دورہ کیا اور شہریوں کو شناختی کارڈز اور دیگر دستاویزات کے اجرا کے لیے فراہم کی جانے والی سہولتوں کا جائزہ لیا۔
دورے کے دوران وزیر داخلہ نے مختلف کاؤنٹرز کا معائنہ…