مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں، صدر زرداری
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں بلکہ علاقائی امن و استحکام کو مضبوط بنانے کے لیے ہے، جبکہ اس کے تحت کسی نئے بلاک کی تشکیل نہیں کی جا رہی۔
ایوان صدر میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے…