پارلیمنٹ میں شہباز شریف اور محمود اچکزئی کی ملاقات، خواجہ آصف بھی اپوزیشن لیڈر کے پاس پہنچ گئے
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے ملاقات کی، جبکہ بعد ازاں وزیر دفاع خواجہ آصف بھی ان کے پاس پہنچ گئے۔ اسی دوران عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ ایمل ولی خان نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول…