قطر کے وزیر داخلہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، محسن نقوی نے استقبال کیا
قطر کے وزیر داخلہ اور داخلی سلامتی فورس (لخویہ) کے کمانڈر شیخ خلیفہ بن حمد بن خلیفہ آل ثانی سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
ائیرپورٹ آمد پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اپنے قطری ہم منصب کا پُرتپاک خیرمقدم کیا۔ اس موقع پر وفاقی…