مکہ دفاعی معاہدے کے تحت تعاون بڑھانے اور دفاعی صلاحیتیں مضبوط بنانے پر اتفاق
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت باہمی تعاون، اجتماعی دفاع اور علاقائی امن و استحکام کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
اسلام آباد میں معاہدے کے اعلیٰ سطحی فیصلہ ساز فورم اسٹریٹجک پولیٹیکل…