پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر بنانے کے لیے برآمدات بڑھانے کی ضرورت، وزیر خزانہ
پاکستان نے عالمی منڈیوں میں اپنی معاشی پوزیشن مضبوط بنانے اور خودمختار کریڈٹ ریٹنگ کو ڈبل بی درجے تک پہنچانے کے لیے برآمدات میں اضافے، آئی ٹی شعبے کی ترقی اور قرضوں کے پائیدار انتظام کو اہم قرار دیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا…