تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Ishaq Dar

پاکستان دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب کی سلامتی کے لیے پُرعزم ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حوثیوں کے حملے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب کی سلامتی کے لیے پُرعزم ہے۔ اسحاق ڈار نے سماجی رابطے…

پاکستان کے پانی کے حق سے محرومی کی کوشش کے خطے کے امن پر سنگین اثرات ہوں گے، اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کو اس کے جائز آبی حصے سے محروم کرنے کی کسی بھی کوشش کے خطے کے امن و استحکام پر سنگین اثرات مرتب ہوں گے، جبکہ پاکستان سندھ طاس معاہدے اور بین الاقوامی قانون کے تحت…

اسحاق ڈار کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات، عالمی و علاقائی امور پر گفتگو

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں علاقائی و عالمی امن و سلامتی سمیت متعدد اہم معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزارت خارجہ میں ہونے والی…

آزاد کشمیر کے ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت، اسحاق ڈار کی بروقت تکمیل کی ہدایت

اسلام آباد: آزاد کشمیر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں مختلف منصوبوں کی تکمیل اور اداروں کے درمیان رابطہ کاری سے متعلق امور پر غور کیا گیا۔ اجلاس…

6 سے زائد ممالک مکہ دفاعی معاہدے میں شامل ہونے کے خواہشمند ہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ 6 سے زائد ممالک مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت میں دلچسپی رکھتے ہیں، تاہم موجودہ معاہدے کے مکمل فعال ہونے کے بعد ہی نئے ارکان کی درخواستوں پر غور کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں…

صومالیہ میں قزاقوں سے 4 پاکستانی شہری بازیاب، کل کراچی پہنچیں گے، اسحاق ڈار

اسلام آباد: صومالیہ میں قزاقوں کے قبضے سے چار پاکستانی شہریوں کو بازیاب کرا لیا گیا ہے اور وہ کل کراچی پہنچیں گے، جبکہ قزاقوں کے خلاف کارروائی کے دوران جاں بحق ہونے والے پاکستانی شہریوں کے جسد خاکی بھی وطن منتقل کرنے کیلئے اقدامات جاری ہیں۔…

پاک بھارت کشیدگی کے باوجود اسلام آباد میں خوشگوار ملاقات، بھارتی ایس سی او کوآرڈینیٹر کا اسحاق ڈار…

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ سخت بیانات کے باوجود اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران دونوں ممالک کے نمائندوں کے درمیان خوشگوار انداز میں ملاقات ہوئی، جہاں بھارتی ایس سی او نیشنل…

مستحق افراد کو ریلیف کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جائے، اسحاق ڈار

اسلام آباد: وزیراعظم کی خصوصی ایندھن ریلیف اسکیم کے تحت مستحق افراد کو سہولت کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے متعلقہ اداروں کے درمیان مؤثر رابطے اور باہمی تعاون مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی ہے تاکہ…

علاقائی اور مشرقِ وسطیٰ کی سکیورٹی صورتحال پر گہری تشویش ہے، اسحاق ڈار

نیویارک: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے خطے اور مشرقِ وسطیٰ میں جاری سکیورٹی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تنازعات کے پرامن حل اور عالمی قوانین کی پاسداری پر زور دیا ہے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل…

افغان سرزمین سے دہشت گردی کا خاتمہ خطے کے پائیدار امن کیلئے ضروری ہے، اسحاق ڈار

نیویارک: پاکستان نے افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی اور افغان سرزمین سے پاکستان کو لاحق سکیورٹی خطرات پر ایک بار پھر واضح مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں پائیدار امن اور ترقی کے لیے دہشت گردی کے خطرے کا خاتمہ ناگزیر ہے۔…