تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Iran

آبنائے ہرمز مکمل طور پر ایرانی مسلح افواج کے کنٹرول میں ہے، ایرانی کمانڈر کا دعویٰ

تہران: ایران نے ایک بار پھر آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول رکھنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مخالف فریق کے بحری جہاز اور دیگر بحری سازوسامان ایرانی سرحدوں سے خاصے فاصلے پر منتقل ہوچکے ہیں۔ تہران میں ایرانی خاتم الانبیا ہیڈکوارٹرز کے سینئر…

امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کیلئے مذاکرات اب بھی جاری ہیں، قطر کی تصدیق

قطر نے تصدیق کی ہے کہ مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے خاتمے کے لیے امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات اب بھی جاری ہیں تاہم دونوں ممالک کے درمیان اہم معاملات پر اختلافات برقرار ہیں۔ یہ بات قطری وزارت خارجہ کے عہدیدار ابراہیم الہاشمی نے…

پاکستان کی سفارتی کوششوں نے عالمی سطح پر اعتماد حاصل کیا، انتونیو گوتریس

اسلام آباد: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلق کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کا پاکستان کو ایک انتہائی خطرناک تنازع میں ثالث کے طور پر قبول کرنا ملک کی سفارتی ساکھ اور عالمی…

مسعود پزشکیان نے مہرداد اخلاقی کتابچی کو وزیر دفاع کیلئے نامزد کردیا

تہران: ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے میزائل پروگرام سے طویل عرصے سے وابستہ تجربہ کار عہدیدار مہرداد اخلاقی کتابچی کو ملک کے نئے وزیر دفاع کیلئے نامزد کردیا ہے، جبکہ ان کی حتمی تقرری کیلئے پارلیمنٹ کی منظوری درکار ہوگی۔ مہرداد اخلاقی کتابچی…

ایرانی مالیاتی اداروں سے لین دین جاری رکھا تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے ایران کے ساتھ کاروباری اور مالی روابط رکھنے والے غیرملکی مالیاتی اداروں کو خبردار کیا ہے کہ ایرانی مالیاتی شعبے کے ساتھ لین دین جاری رکھنے کی صورت میں انہیں امریکی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ امریکی محکمہ خزانہ نے…

ایران سے براہِ راست مذاکرات کیلئے تیار ہیں،ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ براہِ راست مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان بات چیت کا راستہ کھلا ہے۔ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ متحدہ عرب امارات کے طیارے سے پیش آنے والے واقعے کی…

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کل پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کل اہم سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے، جہاں وہ صدر مملکت، وزیراعظم اور دیگر اعلیٰ حکومتی عہدیداروں سے ملاقاتیں کریں گے۔ دورے کے دوران انتونیو گوتریس صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم…

ایران امریکی جواب کا جائزہ لے رہا ہے، مناسب کارروائی کریں گے، نائب وزیر خارجہ

تہران: ایران نے امریکا کی جانب سے سفارتی تجاویز کے جواب کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے، جبکہ ایرانی حکام نے واضح کیا ہے کہ حتمی مؤقف طے ہونے کے بعد مناسب کارروائی کی جائے گی۔ ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے بتایا کہ وزیر خارجہ عباس…

ایران کا میزائلوں کی رینج اور رفتار بڑھانے کا اعلان، اپ گریڈیشن پر کام شروع

تہران: ایران نے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ حالیہ جنگ کے بعد اپنے میزائل پروگرام کو مزید جدید بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے میزائلوں کی رینج اور رفتار بڑھانے پر کام شروع کردیا ہے۔ ایرانی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر…

امریکا اور اسرائیل پر سکیورٹی انحصار کرنے والے ممالک مشکلات کا شکار ہوتے ہیں، علی اکبر ولایتی

تہران: ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے مشیر علی اکبر ولایتی نے متحدہ عرب امارات کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن اور تل ابیب پر سکیورٹی کیلئے انحصار کرنے والے ممالک بالآخر اپنی داخلی…