محسن رضائی کی پیوٹن سے ملاقات، مجتبیٰ خامنہ ای کا خصوصی پیغام روسی صدر کے حوالے
ماسکو: ایران اور روس کے درمیان اعلیٰ سطح کے سفارتی رابطوں میں تیزی آگئی ہے، ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے ماسکو میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کرکے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کا خصوصی…