ایران کے پاس سمندر میں فروخت کے لیے تیل کا ذخیرہ ختم ہو چکا ہے، امریکی وزیر خزانہ
امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اگست میں امریکی آپریشن ’’اکنامک آؤٹ کاسٹ‘‘ کے آغاز کے بعد سے اب تک ایک بھی آئل ٹینکر تیل سے لوڈ نہیں کر سکا۔
سوشل میڈیا پر جاری بیان میں اسکاٹ بیسنٹ کا کہنا تھا کہ ایران کے پاس سمندر…