پاکستان کے معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے تیار ہیں، امریکا کا اعادہ
اسلام آباد:
امریکا نے پاکستان کے معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری اور شراکت داری کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اہم معدنیات کے شعبے میں تعاون ٹرمپ انتظامیہ کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔
پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کے موقع پر امریکی…