گوادر میں مسافر کوچ اور گیس باؤزر میں تصادم، خواتین اور بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق
گوادر: مکران کوسٹل ہائی وے پر بسول کے مقام پر مسافر کوچ اور گیس باؤزر کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 10 افراد جھلس کر جاں بحق جبکہ 27 زخمی ہوگئے۔ حادثے کے بعد دونوں گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی جس نے مسافروں کو اپنی…