تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

govt

حکومت نے 25 لاکھ میٹرک ٹن تک گندم درآمد کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں گندم کی شدیدقلت اور آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے پیش نظررواں مالی سال 2026-27 کیلیے 25 لاکھ میٹرک ٹن تک گندم درآمدکرنے کی اصولی منظوری دیدی ہے۔ اس سے قبل حکومت نے گندم کی درآمدکی حدصرف 10 لاکھ…

امن و امان کے خدشات ،ایم کیو ایم کی ریلی اور جلسے کی درخواست مسترد

محکمہ داخلہ سندھ نے امن و امان کی مجموعی صورتحال کے پیش نظر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی جانب سے 29 نومبر کو شارع فیصل پر ریلی اور باغ جناح میں جلسے کی اجازت کے لیے دائر کردہ درخواست مسترد کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق…

عوام کو پیٹرولیم ریلیف دینے کیلیے حکومت اور جماعت اسلامی کی مشترکہ کمیٹی تشکیل

حکومت نے عوام کو پیٹرولیم مصنوعات پر ریلیف دینے کیلیے جماعت اسلامی کے ساتھ ملکر ایک کمیٹی تشکیل دی ہے جو مشترکہ تجاویز تیار کرے گی۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال اور مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللہ نے مشترکہ پریس…

انکم ٹیکس قواعد میں نئی تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نےٹیکس نظام میں شفافیت بڑھانے کیلئے آٹو میشن اینڈ ڈیجیٹائزیشن پلان  کے تحت انکم ٹیکس قواعد میں نئی تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر میں براہِ راست رابطے کے بغیر ٹیکس جانچ پڑتال…

وزیراعظم کی مذاکرات کی آفر اب بھی موجود، پی ٹی آئی پہلے لانگ مارچ ختم کرے، رانا ثنااللہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللّٰہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے مذاکرات کی پیشکش کی ہے اور یہ آفر اب بھی موجود ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللّٰہ نے کہاکہ تحریک انصاف لانگ مارچ ختم کرے تو بات ہوسکتی ہے، پی…

بلوچستان کے سرکاری اسکولوں میں طلبہ کو تعلیمی سامان فراہم

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق صوبائی سیکرٹری اسکولز لعل جان جعفر کی زیر نگرانی بلوچستان اسٹوڈنٹ لرننگ امپروومنٹ پروگرام کے تحت ٹیکنیکل ماڈل ہائی اسکول کوئٹہ میں طلبہ کو مختلف نوعیت کا تعلیمی سامان فراہم کیا گیا۔…

ایم پی اے کی گرفتاری کیلئے اسپیکر کی اجازت کی شرط پر محسن نقوی کا اعتراض

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے ارکان صوبائی اسمبلی کی گرفتاری یا حراست سے قبل اسمبلی اسپیکر کی اجازت لازمی قرار دینے سے متعلق اقدام پر سخت اعتراض کیا ہے۔ محسن نقوی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر…