زیتون کا تیل اور لیموں، صحت کے لیے کتنا مفید ہے؟
صحت مند زندگی کے لیے متوازن غذا اور روزمرہ معمولات کو بہتر بنانا اہم سمجھا جاتا ہے۔ اسی سلسلے میں سوشل میڈیا پر روایتی غذائی ٹوٹکوں اور گھریلو نسخوں میں دلچسپی بڑھ رہی ہے۔ زیتون کا تیل اور لیموں بھی ایسے ہی اجزا ہیں جنہیں ملا کر استعمال…