کراچی میں گندم کا بحران سنگین، فلور ملز بند ہونے کا خطرہ
کراچی: شہر قائد میں گندم کا بحران سنگین ہونے لگا، آٹے کی قیمت پر محکمہ خوراک اور فلور ملز میں ڈیڈلاک برقرار ہونے سے ملز بند ہونے کا خدشہ ہے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی میں گندم کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے، جس کے باعث شہر میں آٹے کی شدید…