30 ستمبر تک شدید بارشوں اور ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری
اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ملک کے بالائی علاقوں میں 25 سے 30 ستمبر کے دوران شدید بارشوں، گرج چمک اور ممکنہ فلیش فلڈ کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا ہے۔
این ڈی ایم اے کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ 25 اور 26 ستمبر کے…