انتخابی اصلاحات کمیٹی میں شمولیت پر متحدہ اپوزیشن کا فیصلہ مؤخر، معاملہ اے پی سی میں جائے گا
اسلام آباد: متحدہ اپوزیشن نے انتخابی اصلاحات کمیٹی میں شمولیت کے حوالے سے حتمی فیصلہ مؤخر کرتے ہوئے معاملہ آل پارٹیز کانفرنس میں زیر بحث لانے پر اتفاق کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق انتخابی اصلاحات کے معاملے پر جمعیت علمائے اسلام اور دیگر اپوزیشن…