چاغی: سڑک کنارے نصب دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے تین نوجوان جاں بحق
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع چاغی میں سڑک کنارے نصب دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے تین نوجوان جاں بحق ہو گئے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب نوجوان پکنک منانے کے لیے موٹر سائیکلوں پر جا رہے تھے۔
سرکاری حکام کے مطابق دھماکہ دالبندین سے جنوب مغرب میں واقع…