40 سال پُرانا سپر ماریو ویڈیو گیم ریکارڈ قیمت میں نیلام
مشہور ویڈیو گیم ’سپر ماریو برادرز‘ کا 1985 کی ایک نایاب ’کمپلیٹ اِن باکس‘ کاپی کی 96 ہزار 875 ڈالر میں نیلامی نے اپنی نوعیت کے ویڈیو گیمز کی فروخت کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔
نیلامی کا اہتمام ہیریٹیج آکشنز نے 20 اور 21 نومبر کو منعقدہ ویڈیو…