وزیراعظم منصوبہ بناتے ہیں تو کوئی وزیر اپنا پلان لے آتا ہے، بلاول بھٹو
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک کو اس وقت معاشی بحالی کی ضرورت ہے اور معاشی بحران سے نکلنے تک حکومت کی تمام تر توجہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے پر ہونی چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف کو اپنا معاشی…